0

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال ، 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال  اور 21 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 254.51 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 9045.98 ریال جبکہ ایک تولہ سونا 3392.62 ریال اور ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 868 ریال رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply