dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچے گی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سوموار سے پریکٹس سیشن شروع کریں گے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی…

جو کچھ ہورہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جاسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ پہلے ہی نہیں ہونی چاہیے تھی،اگر میں صدر ہوتا تو کبھی یہ جنگ نہیں ہوتی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار…

پنجاب پولیس کےکرپٹ آفسران اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران اور اہلکاروں کی شامت آگئی، اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان…

معروف اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہو گیا

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا شوٹنگ کے دوران گرنے سے بازو ٹوٹ گیا۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس سے ان کے بازو پر شدید چوٹ آئی اور ایکسر ے کروانے پرانہیں پتہ چلا کہ…

ائیر پورٹ پر بچی سے ناروا سلوک ، ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کے افسر کا بچی سے ناروا سلوک کے معاملے پر ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ 10 مارچ کو جنا ح ائیر پورٹ پر پیش آیا تھا، جس…

مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا تاحال سلسلہ جاری ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی  تیمور خان کے مطابق عید کے پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں۔…

تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ، 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے

 تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ہونے سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے۔  نجی تمباکو کمپنی کے کارکنوں نے حکومت کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ عید سے پہلے کمپنی کو غیر قانونی طور پر سیل…

دو مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق ، 27 زخمی

مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹ گئی، جس کے نیتجے میں 25مسافر زخمی ہو گئے۔  ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹیکسلا کے قریب مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹنے کے باعث 20 افراد زخمی جبکہ…

سمندری ہواؤں کے سرد ہواؤں سے ملنے سے آسمانی بجلی کاامکان بڑھ جاتاہے

ملک کے مختلف مقامات پر گزشتہ دو روز میں آسمانی بجلی گرنے سے 16افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ سمندری ہواؤں کے سرد ہواوں سے ملنے سے طوفان…

پنجاب میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز ہوگیا

پنجاب بھر میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں ائیر ایمبولینس شروع کرنے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں جس کیلئے پنجاب میں…