dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

الیکٹرک کار کمپنی کو ایک لاکھ آرڈرز موصول، قیمت جان کر حیران رہ جائیں ؟

دنیا کی دوسری سب سے بڑی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی، شاؤمی نے اپنی نئی الیکٹرک کار SU7 لانچ کردی ہے، کمپنی کو ابتدائی 24گھنٹوں کے دوران تقریباً ایک لاکھ آرڈرز مل چکے ہیں۔ جوکہ ایک اہم سنگ میل ہے۔…

بھارت میں انتخابات سے قبل  X میں بڑی تبدیلی

بھارت میں رواں ماہ اپریل سے مئی تک مختلف مراحل میں لوک سبھا انتخابات ہوں گے اس موقع پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھارت کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…

صبا قمر نے مہندی سے پیا کے نام کا اشارہ دیدیا

معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے دلہے کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں…

معیشت بہتری کی طرف گامزن

ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ ہم نیوز 23-2017 © All Copyrights Reserved

گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدام

گوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تلاش کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ بھی خطے…

ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برس پڑے

ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ ہم نیوز 23-2017 © All Copyrights Reserved

عید کا تیسرا روز ،سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

عید کا تیسرا دن،سیاحوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے مری پہنچ گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان نے بتایا ہے کہ عید کے موقع پر مری میں 37 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں، جبکہ 28 ہزار 500 گاڑیاں شہر…

شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گْل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کردی، آئندہ سماعت پر فرد…

غریدہ فاروقی اینکر نہ ہوتی تو کیا ہوتی، خود ہی بتا دیا

<!– #secondary –>

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق اور…