dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔ عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے ساتھ ساتھ اب اپوزیشن جماعتوں کے بھی درپے ہوگئی۔ مودی سرکار…

سونا 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا 1900 روپے فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے…

نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پر

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ نئے اور جدید فون استعمال کرنے کا شوق رکھنے والوں…

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سےملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم…

بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند نظرنہیں آیا، عید جمعرات کو ہو گی

بھارت اور بنگہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز جمعرات 11 اپریل کو منائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،جس کے بعد عید…

متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی

متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 2024۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران متحدہ…

محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کاامکان

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نےگزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا تھاکہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں روٹیشن پالیسی…

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (این این آئی)ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن…

جرمنی میں مقیم مسلمانوں نے عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی

جرمنی (رپورٹ: مہوش ظفر، برلن) پوری دنیا کی طرح جرمنی میں مقیم مسلمان کمیونٹی نے بھی عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی۔ رپورٹ کے مطابق جرمنی کےمختلف شہروں میں نمازعید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں…

ٹیکس چوروں کی نشاندہی مکمل، عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کی جانب سے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…