dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ”میں صدقے یا رسول اللہ ?” یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام…

سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور دیا۔پاکستانی دفتر خارجہ اور سعودی حکومت کی طرف سے جاری مشترکہ…

موزمبیق، ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

موزمبیق میں ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ایجنسی فرانس پریس(اے ایف پی) نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل…

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی…

بھارتی ووٹرز کی پریشانی کیا ہے؟

مہنگائی اور بےروزگاری سے پریشان بھارتی ووٹرز نے نوکریوں اور قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سروے کے مطابق بے روزگاری اور مہنگائی ہندوستانی ووٹروں کی بنیادی تشویش ہے۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان کی عالمی ترقی…

رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک/ این این آئی ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک تھیں کہ میزبان…

عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے شاہکوٹ سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد سے…

پاکستان کی ورلڈ کپ میں زمبابوے سے شکست، جو میں نے سوچا وہی ہوگیا، بازید خان

معروف کمنٹیٹر بازید خان پاکستان کی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کی صورت حال بیان کردی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں میزبان نجیب الحسنین نے کمنٹیٹر بازید خان سے سوال کیا کہ جب پاکستانی…

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

ممبئی (این این آئی)اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر…

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟

ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔ غیر  ملکی میڈیا کے مطابق چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک…