dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹیسلا الیکٹرک کاریں کب بھارت آرہی ہیں، ایلون مسک نے بتادیا

دنیا کے امیرترین اشخاص میں سے ایک ایلون مسک نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی کمپنی کی الیکٹرک کاریں کب بھارت آئیں گی۔ غیرملکی میدیا رپورٹس کے مطابق سی ای او ٹیسلا ایلون مسک نے کہا…

ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن لیڈر

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا ہے کہ ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن اتحاد کا کل پشین،چمن میں جلسہ ہوگا۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ

شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ممکنہ ایرانی ردعمل کے پیش نظر امریکا اور اتحادی ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں ایرانی قونصل خانے…

ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے برآمدی تاجروں سمیت بڑے ٹیکس دہندگان کو (بالخصوص…

مریم نفیس کا خلیل الرحمان کا لکھا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے خلیل الرحمان قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر جواب…

خزانے سے متعلق خواب نے 71 سالہ شہری کی جان لے لی

میناس جیرائس(این این آئی)کچن کے نیچے دفن شدہ خزانے کے بارے میں خواب دیکھنے والا برازیلین شہری اپنے ہی ہاتھوں کھودے گئے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی میونسپلٹی اپاٹینگا سے تعلق رکھنے والے…

پاکستان میں تیار ہونے والی تمام سگریٹس پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

تھنک ٹینک نے حکومت کو ڈبلیو ایچ او کی ہدایات سے انحراف کرنے پر مجبور کرنے کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) اور دیگر بین…

امریکا کی ایران اور اسرائیل کشیدگی میں کمی کیلیے ثالثی کی درخواست

امریکا نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی درخواست کر دی ہے اور اس سلسلے میں امریکی ایلچی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق…

’ حکومت آئندہ چند ماہ میں  ایک ارب  ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے‘

پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن  کے عہدیدار نے کہا ہے کہ حکومت  آئندہ چند ماہ میں  ایک ارب  ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن  کے عہدیدار نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو…

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبری

لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم مشن پیرس اولمپکس کیلیے ٹریننگ کرنے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقا بھجوانے کے انتظامات کیے جبکہ وزیر اعظم شہباز…