dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے…

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کیلئے قوانین میں تبدیلی کر دی

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے قوانین میں تبدیلی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قوانین کے مطابق ہنر مند اور فیملی ویزا حاصل کرنے والوں کیلئے برطانیہ میں تنخواہ…

ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افسران میڈیا سے بات چیت اور…

کیا آپ کے آئی فون میں بھی فلسطینی ایموجی کا ’مسئلہ‘ ہے؟

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی پرچم کے ایموجی کی سفارش کرنے والے ‘بگ’ کو ٹھیک کرے گا۔ ایپل نے کہا ہے کہ وہ ایک “بگ” کو ٹھیک کرے گا جو فلسطینی پرچم کے لیے ایموجی…

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے کا فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل…

ایران یا حزب اللہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، بلومبرگ نے خبردار کردیا

مالیاتی امور پر امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کیا جاسکتا ہے۔ بلومبرگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہا ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی، اسرائیل پر کسی بھی وقت حملہ…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ گیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ کے اضافے سے 89.67 ڈالر فی…

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی…

اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے غلطی کی، سزا ضرور ملے گی، آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو کو ضرور سزا ملے گی۔ گزشتہ روز نمازِ پر خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو ایک مرتبہ پھر…

اپریل کے بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے کی کمی ہوئی ، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ اپریل کے بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے کی کمی ہوئی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ڈالر کی کمی کی وجہ سے کی گئی ہے۔  وزیر توانائی اویس لغاری نےایک بیان میں کہا…