dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ساس میرا میک اپ استعمال کرتی ہے، بیوی نے طلاق مانگ لی

آگرہ(این این آئی)بھارت کے شہر آگرہ میں ایک بیوی نے ساس کے بغیر اجازت میک اپ استعمال کرنے پر شوہر سے طلاق مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ میرا اور میری بہن…

حافظ نور اللہ سے نواب سعادت علی خان کی فرمائش –

دریا کے دو کناروں پر بسے ہوئے لکھنؤ کو بارہا روندا گیا اور حملہ آور افواج آگے بڑھ گئیں۔ ہندوستان کا یہ مشہور شہر صدیوں تک اجڑتا اور اپنے دامن میں لوگوں بساتا رہا یہاں تک کہ لکھنؤ کو ایرانی…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی، صدر آصف زرداری کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

صدرِ مملکت  آصف زرداری کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ…

ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

صہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی حملے میں حماس رہنما…

تیل و گیس کی تلاش : پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی : سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ، دریافت سے ملک کے گیس کےذخائر میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے کہا گیا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر آج بارباڈوس سے شروع ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج بارباڈوس سے شروع ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی. تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ٹرافی ٹور شروع ہوچکا…

دْنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیا۔حال ہی میں عدنان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ…

افطار میں میٹھی غذاؤں کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کریں

ماہ رمضان میں خصوصاً افطار کے دسترخوان پر تلی ہوئی اشیاء کے ساتھ میٹھے شربت اور چینی سے بنے دیگر پکوان بھی رکھے جاتے ہیں۔ اکثر لوگ رمضان میں کی جانے والی بہت ساری احتیاطوں کو یکسر فراموش کرکے بے…

دادی کو کرسی کیوں نہیں دی؟ دلہا بارات واپس لے گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر شادی ختم ہوجانا یا پھر شادی کی تقریب کے دوران بارات واپس چلے جانا عام سی بات ہوتی جارہی ہے، حال ہی میں کرسی نہ ملنے پر دلہا کے دلہن بنا…

نجات کا طالب غالب –

مرزا غالب کی غزلیں‌ ہی نہیں ان کے خطوط بھی مشہور ہیں۔ غالب نے اردو زبان میں خطوط نویسی میں پُر تکلّف زبان، القاب اور روایتی طریقۂ سلام و پیام کو اہمیت نہ دی بلکہ اس روش کو ترک کر…