0

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کے اضافے سے666روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply