0 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا dhanaknews اپریل 13, 2024April 13, 2024 0 تبصرے سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔ سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے فی دس گرام ہو گئی۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related