dhanaknews
پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، 4 کمپنیوں پر پابندی عائد
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کا سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام…
ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا
لاہور: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ پولنگ والے اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا۔…
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، 2 کسٹم اہلکار جاں بحق
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے کسٹم کے اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ پر پیش آیا۔…
پاکستان کو چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے سپورٹ مل رہی ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی سے متعلق ہماری سمت بالکل واضح ہے۔ پاکستان کو چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے سپورٹ مل رہی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو…
مائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجاد
مائیکرو سافٹ نے تصاویر کو نئی زندگی دے دی، آئی اے ٹیکنالوجی کے تحت تصاویر اب چہرے کے تاثرات کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں گی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت کی ایک…
ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، رئوف حسن
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، ورکرز کی فیملیز کے ساتھ بد سلوکی معمول بن گیا ہے،جیل میں قید عالیہ حمزہ بیمار ہیں،علاج نہیں…
اگر اپوزیشن نے بات کرنی ہے تو پارلیمان میں آ کر کرے ،خرم دستگیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جب تک آصف زرداری ایوان صد ر میں ہیں وہ حکومت کیلئے تقویت ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو…
بولرز کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان باآسانی فتحیاب
پاکستانی بولرز کی شاندرار پرفارمنس کے باعث گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی شکست دےدی۔ تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7…
اویس لغاری پہلے خیبر پختونخوا کے 1500 ارب بقایاجات پر بھی بات کریں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اویس لغاری 188 ارب روپے کے بارے میں خط لکھنے سے پہلے خیبر پختونخوا کے 1500 ارب بقایاجات پر بھی بات کریں۔…
ٹیکس وصولی میں خامیاں کسی فردکو ناجائز فائدہ پہنچانے کے مترادف ہیں، ثاقب رفیق
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس وصولی میں خامیوں کو پُر کرے اور تمام تاجر برادری کو ٹیکس قوانین پر عمل کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس وصولی…