dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شاہ زیب رند نے بھارتی رانا سنگھ کو چت کردیا

پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو چت کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا،…

45 پر دستخط کروا لئے

حلقہ پی پی 149 لاہور کے پولنگ اسٹیشن 127 پر پریذائیڈنگ افسر نے سنی اتحاد کونسل کے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لیے۔ پریذائیڈنگ افسر نے دستخط کروانے کا اعتراف بھی کر لیا ، بعد…

بابر اعظم نے کامیابی کا سہرا کس کے سر باندھا؟

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی قومی کپتان بابر اعظم نے جیت کس سہرا بولرز کے سر باندھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ…

فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا ذمے دار کون؟ تحقیقات کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل

قومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ جو کہنی…

مدینہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں گرد و غبار کا طوفان ، سکول بند کر دیئے گئے

مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے باعث حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی ہے، طوفان کے باعث…

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں شاہین آفریدی سمیت 3 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔…

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں  کے درمیان تین ون ڈے…

ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشنز پر لڑائی جھگڑے ، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے اور بدنظمی کے واقعات سامنے آئے ہیں ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ نارووال…

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔  شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ…

سعودی عرب ، 7 سال میں سینما گھروں کے 61 ملین ٹکٹ فروخت

سعودی عرب میں سینما گھروں کو کھلے 7 برس مکمل ہو چکے ہیں اور اب تک 61 ملین ٹکٹ فروخت کئے جا چکے ہیں ۔ عکاظ کے مطابق میڈیا جنرل اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ…