dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘شروع کرنے کا اعلان

شہر قائد کے بے رزگار نوجوانوں کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑ ا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ نے کراچی کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے…

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کم ہوگئیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لیکر…

رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدام

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ دنیا بھر میں کھلاڑیوں، فنکاروں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور…

ترسیلات زر میں بڑی کمی

ملک میں ترسیلات زر9 ماہ میں سال 2022 کی نسبت 14فیصد کم ہوگئے ہیں ۔  سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2024کے9ماہ میں 11 ارب 25کروڑڈالرموصول ہوئے ہیں ، سال 2022میں اسی مدت میں ترسیلات12ارب 97 کروڑ ڈالر تھی۔ سعودی…

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے بڑی خبر

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور کر لیا گیا ہے،…

پولٹری مالکان اور ٹریڈرز کا انتظامیہ کیساتھ مذاکرات سے انکار

پنجاب میں مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، گوشت کی من مانی قیمت وصول کی جا رہی ہے ، دوسری جانب پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے ضلعی انتظامیہ سے مرغی کی قیمت پر مذاکرات سے انکار…

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیک

پاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم  بیک کو یادگار بنا لیا۔ پاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر جنہوں نے گزشتہ دنوں انٹرنیشنل…

تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

شانگلہ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی…

’ہر جگہ بیس بیس سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو یار‘ سلمان خان کا شاہ زیب رند سے مکالمہ

کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کرنے والے پاکستانی کپتان شاہزیب رند نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز بھارت کے رانا سنگھ کو شکست دینے کے بعد شاہزیب رند اور سلمان…

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ سے سعودی شہری اغواء

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے سعودی شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے…