dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد،…

بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے جنوبی علاقوں میں گرم ر…

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے ، اسلام آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔…

اقامہ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں 14 ہزار تارکین گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے میں 14 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین گرفتار کر لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی…

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا

صدر ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہمی کا وعدہ کر لیا، فنڈز مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صدرایشیاانفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی…

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز…

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل یوکرین کیلئے 95 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

امریکی حکومت نے اسرائیل اور یوکرین کیلئے 95 ارب ڈالر کی امداد کا بل منظور کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، یہ بل اب منظوری کے لیے سینیٹ…

اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ اعظم خان کو میڈیکل پینل کی جانب سے 10 روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، انہیں آرام دینے کی…

کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے، کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں اس وقت پیش آیا جب…

جسمانی درجہ حرارت کا جھوٹ بولنے سے کیا تعلق ہے؟ اہم انکشاف

ماہرین صحت کے مطابق انسانی جسم تقریباً 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے بنیادی درجہ حرارت پر کام کرتا ہے۔ اگر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ جائے تو انسان بے ہوشی کا شکار ہو سکتا ہے۔ ویسے تو جسم…