dhanaknews
رضوان نے بابراعظم اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں…
بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل
پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے بھی اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور…
چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے اضافے سے 150 روپے ہو گئی
چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے کے اضافے سے 150 روپے کی ہو گئی۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن طاہر ثقلین بٹ کے مطابق چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت 142 روپے جب کہ ہول سیل مارکیٹ میں…
2018میں دھاندلی ہوئی تو ہم نے تحریک چلائی تھی ، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ملکی مفاد کو سامنے رکھ کر سیاست کی ہے، ہماری تحریک اب کوئی نہیں روک سکتا۔ پشین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
گلابی چاند کی کیا حقیقت ہے؟ کب نظر آئے گا؟
ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال کا مکمل گلابی چاند (پنک مون) اس ماہ 23 اپریل کو نمودار ہوگا جسے مختلف مغربی ممالک کے لوگ باآسانی دیکھ سکیں گے۔ کی رپورٹ کے مطابق ماہ اپریل 2024 کا مکمل…
عمر ایوب کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت پارٹیاں بلوچستان میں ایک جلسہ کر دکھائیں ، ہم پورے ملک میں جلسے کریں گے۔ رہنما سنی اتحاد کونسل عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
روٹی 4 روپے سستی، سر ڈھانپ کر آٹا گوندیں، روٹیاں لگائیں،گاہک کو رسید دیں، نیا آرڈر
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی روٹی سستی کرنے کے ساتھ ساتھ نان بائیوں کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ اس ضمن ڈی سی آفس سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق روٹی کی قیمت…
پاکستانی بولرز نے کیویز کی بساط محض 90 رنز پر لپیٹ دی
پاکستانی بولرز نے راولپنڈی کی بیٹنگ فرینڈلی پچ پر نیوزی لینڈ کے بیٹرز کی ایک نہ چلنے دی اور پوری ٹیم کو محض 90 رنز پر چلتا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیس بیٹری کے آگے کیوی بیٹرز خزاں رسیدہ…
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر میدان سنبھالنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنڈی کی وکٹ بیٹنگ…
پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ہوم سیریز میں پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے…