dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات ، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے…

علیمہ خان ، عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

 جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے علیمہ خان اور…

لاہور میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ

لاہور میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ عام مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے، عید سے قبل لاہور میں چینی 133 روپے کلو میں دستیاب تھی۔ چینی کا…

متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی

متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین سمیت تین فلپائنی باشندے اورایک مقامی شہری شامل ہے۔ امارات کی ریاست راس…

قومی کھیل ہاکی مسائل کا شکار

قومی کھیل ہاکی مسائل کا شکار ہوگئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن دوحصوں میں بٹی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کھیل ہاکی کئی سال سے زبوں حالی کا شکار ہے، اب انتظامیہ دو فرقوں میں بٹ گئی ہے، دو فیڈریشین، ان…

ملک بھر میں مرغی کے نرخوں میں اضافہ

ملک بھر میں مرغی کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے، دکاندار سرکاری نرخوں کے بجائے من مانے دام وصول کرنے لگ گئے۔ پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو سرکاری قیمت 525روپے مقررکی گئی ہے، مختلف اسٹورز میں فی…

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک شیڈول ، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، شیڈول میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس…

ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیا

قومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتی ہیں اور ٹیم میں اپنی جگہ بنا سکتی ہیں۔ ان دنوں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف سابق…

چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار

پاکستان کا سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیارہیں۔ وزیر…

علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگنے سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہو گئی ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگنے…