dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کیلئے چین کی حمایت کے منتظر ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کے لیے چین کی حمایت کے منتظر ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین کے وزیر خزانہ لان فوان سے…

پاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیا

ہاکی وطن عزیز کا قومی کھیل ہے لیکن بد قسمتی سے آج یہ کھیل حکومتی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے۔ ایک وقت تھا جب پاکستان کے پاس ہاکی سمیت کرکٹ، اسکواش، اسنوکر، کبڈی، باکسنگ، ایتھلیٹکس اور…

سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسر

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔ لنکڈ ان کی میٹا نے گزشتہ روز مفت مصنوعی ذہانت کا اسسٹنٹ…

گندم درآمد کر کے مافیا نے 100 ارب روپے کمائے، سربراہ کسان اتحاد کونسل کا انکشاف

اسلام آباد: سربراہ کسان اتحاد کونسل خالد کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مافیا نے گندم درآمد کر کے 100 ارب روپے کمائے، گندم درآمد کر کے کاشتکار کے ساتھ پوری گیم کی گئی، معاملہ کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ کسان اتحاد…

میاں جاوید لطیف کیخلاف ایکشن لینا چاہیے، حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف زیادتی کر رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ”…

عماد وسیم کی پلیئنگ الیون میں جگہ کیوں نہ بن سکی؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو فائنل الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا اور تین کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروایا گیا۔ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا پاکستان اور نیوزی لینڈ کا…

بیٹری لیڈ صنعت میں اربوں کے ٹیکس فراڈ کا انکشاف

بیٹری لیڈ صنعت میں 33 ارب کے سیلز ٹیکس فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ایک درجن بیٹری کی کمپنیوں نے 60 ارب کی جعلی اور فلائنگ انوائسز کرکے ریفنڈ لینے کی کوشش بھی کی ہے۔ ہم انویسٹگیشن ٹیم کو…

فیٹی لیور کیا ہے؟ جگر کو صحت مند کیسے بنایا جائے؟

بہت سے لوگ فیٹی لیور (جگر کی چربی) کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں، ویسے تو جگر میں تھوڑی مقدار میں چربی کا ہونا معمول کی بات ہے لیکن اگر اس میں اضافہ ہوجائے تو یہ دیگر امراض کا سبب…

پاکستان نے ہر سال کتنا قرضہ واپس کرنا ہے؟وزیرخزانہ نے بتا دیا

وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ  پاکستان آئی ایم ایف سے طویل اور بڑا پروگرام لینا چاہتا ہے،نئے قرض پروگرام کی آؤٹ لائن پر مئی میں اتفاق کاامکان ہے۔ اپنے ایک بیان میں محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم…

مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع…