dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار

لاہور (این این آئی) نامور پاکستانی اداکار عثمان مختار نے خوبرو پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ مستقبل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔حال ہی میں عثمان مختار نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے…

کون کون سے پاس ورڈ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں؟

اپنی آن لائن شناخت اور نجی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنے پاس ورڈز کا خیال رکھنا ہمیشہ کی طرح ضروری ہے۔ ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزیاں اور سائبر حملے روز بروز عام ہوتے جا رہے ہیں، مضبوط پاس…

پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔دونوں بھائیوں کو…

متنازع بیان پر شیر افضل مروت کو نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری  کیا، ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑھے 6…

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹس

اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے  پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے…

کون کون سے پاس ورڈ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں؟ –

اپنی آن لائن شناخت اور نجی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنے پاس ورڈز کا خیال رکھنا ہمیشہ کی طرح ضروری ہے۔ ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزیاں اور سائبر حملے روز بروز عام ہوتے جا رہے ہیں، مضبوط پاس…

ایمل ولی خان کا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کااعلان

چارسدہ(منصور علی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ میں نے سینیٹ سے استعفیٰ لکھ دیا ہے،وزارتیں اور عہدے ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے ۔ ولی باغ میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر

حیدرآباد کی  ضلعی انتظامیہ نے آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر کردیے ہیں ۔ شہرکی  آٹا چکیوں پر فی کلو آٹے کی سرکاری قیمت 111 روپے مقرر کی گئی ہے،عام دکانوں پر چکی کے آٹے کی فی کلو سرکاری قیمت…

اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اسمگلنگ…

اسلام آباد ، بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں لگی ہے۔فائر اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،فائر اور ریسکیو کی ٹیمیں آگ…