dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ…

خیبر پختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان اور دیگرعلاقوں میں موسلادھار بارش

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش، آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ اس دوران شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر…

خط کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز طلب کر لیں

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری آج ہو گی

پشاور: جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر عہدے کا آج حلف اٹھائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدے کا حلف لیں گے۔ جسٹس اشتیاق…

امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار

امریکی ریاست میری لینڈ کے پارک میں فائرنگ سے ہائی اسکول کے 5 طلبا زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے پارک میں نامعلوم شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی جسے…

ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے۔ اپنے اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ٹی وی کو دیئے…

کراچی حملہ، کبھی موٹرسائیکل خریدا ہی نہیں، موٹرسائیکل مالک

کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکیوں پر حملے میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل کے مالک نے کہا ہے کہ اس نے زندگی میں کبھی موٹرسائیکل خریدا ہی نہیں۔ کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گزشتہ روز غیر ملکیوں…

سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسر

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔ لنکڈ ان کی میٹا نے گزشتہ روز مفت مصنوعی ذہانت کا اسسٹنٹ…

قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

دوحہ: قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر نے 2023 میں دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے سنگاپور کو شکست دے…