dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ ہائیکورٹ، بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ دلوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ بزرگ باپ نے بیٹوں سے تحفظ کی درخواست پرفیصلے کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس میں درخواست گزار محمد عابدحسین…

سونا مزید 1500 روپے مہنگا ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا…

بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، خیبر پختونخوا حکومت

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، وفاقی…

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کے لئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ائیر لائن کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ…

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

ٹیسلا کے سربراہ اور ایکس (ٹوئٹر) کے بانی ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا ہے ، انہوں نے دورہ ملتوی کرنے کی وجہ بھی بتا دی ہے۔ ایلون مسک نے آج اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام جاری…

پاکستان میں اسلامی سزائوں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی،حریم شاہ

لندن (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے،پاکستان میں اسلامی سزائوں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے…

6 سے 8 ارب کا نیا قرض پروگرام ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کر لی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر کے پیکیج کی درخواست منظور کر لی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع  نے…

غزہ اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ اور رفح میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے ، شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں…

ضمنی الیکشن، پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش

ملک میں کل ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بندرکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اتوار کو قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے، محکمہ…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد61 ہو گئی

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، دونوں صوبوں میں مختلف حادثات میں 61افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے طوفانی بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا میں ہونے والے جانی…