dhanaknews
نواز شریف اور ن لیگ کی سیاست سے متفق نہیں، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے جس سیاست کا چناؤ کیا اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ صدر ن…
سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
ریاض، سعودی عرب کی ٹیک فرم المعمر انفارمیشن سسٹمز کمپنی امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی ایکس اے آئی کارپوریشن میں دس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ الاخباریہ کے مطابق سعودی کمپنی نے…
سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر حملہ
سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی…
پٹرول 7.50 اور ڈیزل 6.25 روپے سستا ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.50 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 6.25 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔…
‘انگلینڈ سیریز سے بہتر ورلڈکپ وارم اپ میچز کھیل لیتے’، شائقین کا قومی ٹیم کو مشورہ
پاک انگلیںڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کا شکار ہونے کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بھی بارش…
ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپے کی قدر مستحکم ہو گئی ، دوسری جان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو…
عدت نکاح کیس ، محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج فیصلہ سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت نکاح کیس کے حوالے سے 23 مئی کو دلائل مکمل ہونے…
مرغی کا گوشت 431 روپے کلو ہو گیا
لاہور: مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، فی کلو گوشت کی قیمت 431 روپے ہو گئی۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 08 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی…
وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو مختصر دورے پر چین روانہ ہونگے
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جون میں پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل چین کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو چین کے مختصر دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دوران وزیراعظم چینی…
بابر اعظم مداحوں سے ناراض کیوں ہوگئے؟ ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے مداحوں سے ناراض ہوگئے، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ کارڈف میں انگلش ٹیم کے خلاف تیسرے میچ کیلیے موجود قومی ٹیم کے کپتان کسی سے ملنے…