dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عثمان خواجہ ایک بار پھر رفح کی حمایت میں سامنے آگئے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر رفح کی حمایت میں سامنے آگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا کہ رفح لوگوں کے لیے ایک محفوظ جگہ تھی، اسرائیلی ملٹری…

دنیا کابڑاجہازکراچی میں لنگراندازہوگیا

دنیا کا طویل ترین کارگو بحری جہاز ”ایم ایس سی انا ”کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ حکام کے مطابق جہازکی لمبائی 400 میٹراور یہ بیک وقت 19 ہزار368 کنٹینرز لے جانےکی صلاحیت رکھتا ہے، جہاز پہلےبھارتی پورٹ موندرا پرلنگراندزاہونے…

چوتھے ٹی ٹوئنٹی کیلیے قومی ٹیم میں کون کون شامل؟

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے دوسرا T20I جیت کر چار میچوں کی…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں حیرت انگیز کمی

ملک میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے…

پاکستان کی تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیں

پاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے  کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…

کھلاڑیوں کی کمی، کوچز اور سپورٹنگ اسٹاف میدان میں اتر آئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے وارم اپ میچز کا آغاز ہوچکا ہے نمیبیا کے خلاف میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے کھلاڑیوں کی کمی کوچ اور سپورٹنگ اسٹاف سے پوری کی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ

اسلام آباد (شہزاد پراچہ) گزشتہ سال کی نسبت 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں بچوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مطابق بچوں کے کھلونوں اور گیمز کی مشہور برانڈز…

2025میں مہنگائی کی شرح 5سے 7 فیصد تک آنے امکان

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی اور اقتصادی ترقی کی شرح میں تیزی آرہی…