dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن 12 اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 9 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔ پیپلز…

پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل دہشت گردی کا خطرہ بتایا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے جہانزیب…

پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے،سب جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں۔  فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی…

بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال مقرر

قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نیب آرڈیننس کےتحت زیرحراست ملزم کاریمانڈ14دن سے…

لکی مروت ،سی ٹی ڈی کا آپریشن ،کالعدم تنظیم کے2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

لکی مروت  میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے2 مبینہ دہشتگرد ہلاک  کردئیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے ،ہلاک مبینہ دہشتگردپولیس پرحملوں،ٹارگٹ کلنگ سمیت…

شاعر احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی گئی

آزاد کشمیر پولیس نے شاعر احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی۔ بھائی لیاقت شاہ کے مطابق کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور اہل خانہ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اہلیہ ، بچے اور میں شامل تھا،انہوں نے کہا احمد فرہاد…

چینی برآمد کرنےکا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شوگر ایڈوائزری بورڈ

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ چینی برآمد کرنےکا فیصلہ حکومت کے مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کو بریفنگ دی…

معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی پر کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے ظاہر کردی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں میزبان نجیب الحسنین نے سابق کپتان معین خان سے پوچھا کہ بابر اعظم…

رؤف حسن حملہ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترجمان رؤف حسن حملہ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق خواجہ سرا گاڑی پر سوار ہو کر ستارہ مارکیٹ پہنچے تھے جس کے لیے انہوں نے کالے رنگ…

سابق وزیراعلی محمود خان کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہی سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سابق وزیراعلی محمود خان کے سوات میں جاری 15 سے زائد منصوبے ختم…