dhanaknews
مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ مقرر
لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے۔ گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت 15 روپے فی…
ایلون مسک برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ امریکی میگزین فوربز کے مطابق ایلون مسک کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہو گئی جو برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر…
بجلی مزید 3.49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان
بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے مزید فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے اضافے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے اپریل کے…
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کا
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے ہو رہی ہیں، خیبرپختوا اور بلوچستان نے بھی موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری…
عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر…
بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی
ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈبے والے دودھ کی دو بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں…
میئر لندن صادق خان بھی بابر اعظم کے مداح نکلے
لندن: میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ بابراعظم میرا فیورٹ پلئیر ہے، وہ میرا رول ماڈل ہے۔ رپورٹ کے مطابق میئر لندن نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر لندن کھیلنے آئی ہے،…
سپریم کورٹ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر آج سماعت کریگی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان…
محسن نقوی نے قومی ٹیم پر ایک ماہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی
لندن: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کامورال زبردست ہے، قوم سے درخواست ہے ٹیم کو ایک مہینہ دیں، ٹیم جیت کر آئیگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا لندن میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، کچھ شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی توقع ہے، مشرقی پنجاب میں گرج…