dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ خاور مانیکا پر عدالت کے حاطے میں حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلاء نہیں تھے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ…

بھارت میں طوفانی بارشیں، 37 افراد ہلاک، درجنوں مکانات تباہ

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست میزو رام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ جس کے دوران حادثات…

سپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف آج حکومتی اپیلوں پر سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومت کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ جسٹس…

بھارت میں شہاب ثاقب کھیت میں آ گرا

نئی دہلی: بھارت میں شہاب ثاقب گرنے سے کھیت میں 5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اس کے…

واٹس ایپ وائس میسج سے متعلق نیا فیچر، صارفین کی بڑی مشکل حل

کیلیفورنیا : میٹا کی دنیا بھر میں مقبول ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ اس نئے فیچر کے تحت صارفین اب اپنے اسٹیٹس پر ایک منٹ کی طویل وائس نوٹ…

سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!

ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا لیکن نمک ہماری صحت کیلئے بھی انتہائی ضروری بھی ہے۔ حسب ذائقہ…

جمہوریت اسکرپٹ کا نام ہے، موجودہ حکمران اس کے کردار ہیں ،مولانا فضل الرحمن

کراچی(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان دنوں نجی دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔بدھ کومولانا فضل الرحمن نے گلشن معمار کا درہ کیا جہاں مولانا منظور مینگل کی دعوت پر ان کے ادارے جامعہ صدیقیہ…

ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟

گرمی کے آتے ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین پھلوں کے بادشاہ کا مزہ لینے کے لیے اس کا بے صبری کے ساتھ انتظار بھی کرتے ہیں۔ اس وقت مارکیٹ میں آموں…

اوسط عمر میں کمی کی کیا وجہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں دو سال کی کمی واقع ہوئی ہے، یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنے حالیہ بیان میں بتائی۔ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار 2024″ کی براعظم امریکہ اور جنوب مشرقی…

پاکستان فٹبال لیگ کا اسپینش کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ اشتراک

ہسپانوی کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ارکان پاکستان فٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے حوالے سے کافی پُرجوش ہیں۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ اکیڈمی کے منیجر ایڈولفو گریرو گنتھر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ پی ایف ایل کی…