dhanaknews
اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیں
متحدہ عرب امارات ابوظہبی میں گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے فلنگ اسٹیشن پر اے آئی روبوٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی نے ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع…
ججز کی حق گوئی پر سلام، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ججز کی حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ہر فسطائیت اور انتقامی…
رفح حملے میں امریکی بم استعمال ہونیکا انکشاف
اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کر دیئے ، بمباری اور ٹینکوں کی گولہ باری کے نتیجے میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہداء کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عرب میڈیا…
سائمن ڈول
سابق کیوی کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں سائمن ڈول نے بتایا…
بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ
بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال بجٹ کے بعد مہنگائی مزید بڑھنے…
قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو انگلینڈ سے چار ٹی ٹوئنٹی…
فیصل کنڈی
وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو…
پنجاب میں اساتذہ کے لئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف
پنجاب میں اساتذہ کے لئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی گئی، ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفرز پورا سال کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ معذور، بیوہ، مطلقہ، طویل فاصلہ، انٹر ڈسٹرکٹ اور ویڈ لاک ٹرانسفرز بھی پورا سال…
ڈالر کی پھر اونچی اڑان ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، روپے کی قدر گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے…
ایک اور تاریخی دن، پاکستان دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا
پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن، آج پاکستان دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں بھیجے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ…