dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 28 افراد جاں بحق،22زخمی

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے ضلع واشک میں تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق اور22 زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور بس…

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہو رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے…

نیٹ فلکس کے آف لائن صارفین کے لیے بری خبر

نیٹ فلکس نے اپنے آف لائن ونڈو صارفین کو بری خبر سنادی، کمپنی نے آف لائن صارفین کے لئے ڈاؤن لوڈ کا آپشن ڈِس ایبل کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹ فلکس نے آف لائن مواد دیکھنے والے…

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران چند روز سے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی۔ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے…

بیرون ملک میڈیکل تعلیم، حکومت کا این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق 2024ء کے سیشن کے لئے طلبہ کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اجازت لینا ہو گی۔ متعلقہ…

شیر افضل مروت اور عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات، روابط جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے  سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ملاقات کی جو  3 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،…

عدت نکاح کیس،خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا حملہ، فیصلہ نہ سنایا جاسکا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے سماعت کے بعد پاکستان تحریک…

کراچی، گورنر سندھ کا اسکولز کے بچوں کو فری ناشتہ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم اسکولوں میں ناشتہ کا پروگرام شروع کررہے ہیں، بچوں کو اسکولز میں فری ناشتہ ملے گا۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا سے…

لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن کی صحت سے متعلق اہم خبر

باکسنگ کی دنیا کے لیجنڈ کھلاڑی 58 سالہ مائیک ٹائسن کی طبیعت گزشتہ روز دوران فضائی سفر اچانک خراب ہوگئی تھی جس پر باکسر کے نمائندے نے بیان جاری کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے مائیک ٹائسن کے نمائندے کے…

پشاور فائرنگ

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں پیش آیا، جہاں اچینی نہر کے قریب تازہ خان بھٹی کے علاقے…