dhanaknews
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلوں پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلوں پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ 3 جون کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔…
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دی
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے مقرر کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اقدام کا مقصد مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو محفوظ اورآسان بنانا ہے۔ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے…
بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمان ہیں نہ ہی موجودہ حالات 1971 والے، علی محمد خان
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نہ ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان شیخ مجیب الرحمان ہیں اور نہ موجودہ حالات 1971 والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے…
پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی
پنجاب پولیس کے ایک اور اہلکار نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پنجاب ہائی وے پیٹرول میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل تنویر الاسلام نے اردو ادب میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام…
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو معاملہ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے شیخ مجیب کی ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کرنے کے معاملے پر تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے ملنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے…
انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے فتح حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل…
کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے
کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی عہدیدار نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے رائے مانگ لی۔ پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے…
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیوں ہارے؟ بابر اعظم نے وجہ بتا دی
لندن: انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ٹریک پر ہیں، چیزیں کلک نہیں کرپا رہے۔ سیریز میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے با براعظم کا…
محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی سفیر
ریاض: پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ…
خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گرنے لگی
پشاور: خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گرنے لگی۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں زمین کی تہہ میں…