dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سانحہ 9 مئی، جے آئی ٹی کو صنم جاوید، عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت مل گئی

گوجرانوالہ: سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی گوجرانوالہ کو صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ کے مقدمہ کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی

نیویارک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں سزا سنائی گئی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے…

جناح ہاؤس مقدمے میں نامزد ملزمان کا جیل ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: جناح ہاؤس مقدمے میں نامزد ملزمان کا جیل ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس مقدمہ میں نامزد 400 ملزمان کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ 6…

پاکستان کا انگلینڈ کو 158 رنز کا ہدف

لندن: چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ اوول میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم 19.5 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے…

وفاقی محتسب کے ایڈوائزرکی جنڈمیں کھلی کچہری، شکایات سن کر موقع پر ہی ہدایات جاری

اسلام آ باد :وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا نے گز شتہ روز جنڈ ضلع اٹک میں کھلی کچہر ی…

پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ…

مالم جبہ سے مینگورہ جانے والی گاڑی گھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

مالم جبہ سے مینگورہ جانے والی ہائی ایس گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ، 12 زخمی  ہوگئے۔ متعدد زخمیوں کی حالت سیریز بتائی…

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی

لاہور، پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15روپے کی کمی سےنئی قیمت416روپے ہو گئی اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے287روپے…

وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل پراسپیشل کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر اسپیشل کمیٹی بنا دی۔ سپیشل کابینہ کمیٹی کے سربراہ خود وزیراعظم آف پاکستان ہونگے۔ ہم نویسٹی گیشن کو موصول ہونے والی…