dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حیدرآباد، دکان میں سلنڈر دھماکہ، 60سے زائد افراد جھلس کر زخمی

حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد کی دکان میں سلنڈر دھماکہ سے 60 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ سول اسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر…

بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

اوول: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف…

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

قومی احتساب بیورو نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کا نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹرز تبادلہ کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلطان نظیر کا نیب ہیڈ کوارٹرز…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے ،بیرسٹر عقیل ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ،ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔ جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کریں…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

لندن: چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوول میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون…

مفرور عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹس بلاک

مفرور عادل راجہ کے زیراستعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کےٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس بلاک کردئیے گئے ہیں۔ پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا،پی ٹی اے نے کچھ عرصہ قبل ٹوئٹر اور فیس…

زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 9…

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…

پاکستان کا والی بال سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچوں کی والی بال سیریز میں چاروں شانے چت کرتے ہوئے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچوں میں ہرا کر سیریز میں واضح برتری کا مظاہرہ کیا۔ اس…