0

مفرور عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹس بلاک

مفرور عادل راجہ کے زیراستعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کےٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس بلاک کردئیے گئے ہیں۔

پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا،پی ٹی اے نے کچھ عرصہ قبل ٹوئٹر اور فیس بک سے معاملے کو اٹھایا تھا۔

مفرور عادل راجہ غیر قانونی طورپرایکس سروس مین سوسائٹی کےسوشل میڈیااکاؤنٹس کواستعمال کررہاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply