dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پشاور میں مرغی سستی ، لاہور میں قیمتوں میں استحکام

پشاور، لاہور: پشاور میں مرغی سستی ہو گئی ہے جبکہ لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام ہے۔ پشاور میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ…

کراچی، سائٹ ایریا کی 90 گھنٹوں سے بجلی معطل، پیداواری سرگرمیاں بند

کراچی کے سائٹ ایریا کی 90 گھنٹوں سے بجلی معطل ہونے کی وجہ سے پیداواری سرگرمیاں بند ہوگئیں۔ سائٹ انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کے صدر کامران عربی کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے سائٹ صنعتی ایریا میں صنعتوں کو…

آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی،وجدان رائو

لاہور(این این آئی)پاکستان سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہونے والے گانے ”اکھ لڑی بدو بدی ”کی اداکارہ وجدان رائو نے انکشاف کیاہے کہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے کی کمائی نصف نصف تقسیم کرنے کی بات ہوئی تھی…

وزیراعظم کی 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دے دیا، 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ 2 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم نے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی…

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ، اب تک کن کن کپتانوں نے ٹرافی اٹھائی؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن کل سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہو رہا ہے 8 ایڈیشنز میں 7 کپتان چیمپئن ٹرافی اٹھا چکے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے اکاؤنٹس ختم کرنے کی وجہ بتادی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے بنگلادیش کی حکمراں جماعت کے اکاؤنٹس ختم کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عوامی لیگ کے…

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران ضلعی…

انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اراکین دو گروپس میں لندن سے امریکا…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے…