dhanaknews
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ…
سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سبزیوں کی قیمتوں میں سو فیصد تک کمی…
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان
عالمی منڈی میں نرخوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی…
جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانہ
سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی آرڈر کے ذریعے گورنمنٹ اسکول میں بھرتی ہونے والے استاد کو…
فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ ریکارڈ
پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…
ملالہ یوسفزئی نے فلم پروڈیوسر بننے کے بعد اداکاری کی دنیا میں بھی قدم جمالیے
پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام حاصل کرنے والی طالبہ ملالہ یوسفزئی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ لیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ‘وی آر لیڈی پارٹس’ میں اداکاری کرتی نظر آئیں…
آٹو سیکٹر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹو سیکٹر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری کرے،حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے آٹو اور آٹو…
انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہ ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اراکین دو گروپس میں لندن سے امریکا…
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے لیے آج امریکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم کا 19…