dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

’زبردستی کھلانے والوں کو مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا‘

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ زبردستی کھلانے والوں کو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں میزبان نجیب الحسنین نے سابق کرکٹر باسط علی…

یوبی ایل کی جانب سے لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز جیتنے والے کامیاب اُمیدواروں کا اعلان

 گیارہویں یو بی ایل لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایک مقامی فائیواسٹار ہوٹل میں منعقد کی گئی ، جس میں مصنفین ، ادب اور میڈیا سے تعلقات رکھنے والی نامور شخصیات، سماجی شخصیات اور دیگر نے بڑی…

سلمان بٹ، شاداب اور اعظم خان پر برس پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور شاداب خان کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔ سابق کرکٹر سلمان بٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ اعظم خان فٹنس کے مسائل اور شارٹ…

پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور روزانہ 50 سے 55 افراد اپنی زندگیوں کا خاتم کر رہے ہیں۔میپنگ یوتھ مینٹل ہیلتھ لینڈ سکیپسکی جانب سے پاکستان، مصر، انڈونیشیا اور ویتنام…

اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی

یکم جون سے ایل پی جی 3 روہے 86 پیسے فی کلو سستی ہو گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 234روپے 59 پیسے مقررکردی گئی،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ

حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 21.40 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ…

اولمپئن خواجہ جنید کو اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور: اولمپئن خواجہ جنید کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن برائے اسپورٹس تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد کا کہنا ہے کہ اولمپئن خواجہ جنید کی ہاکی میں ملک کے لئے گراں قدر…

سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کے خلاف پیش گوئی

سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف آئرلینڈ کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز دو جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا، تاہم ورلڈ کپ سے…

مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتار

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں…

پاکستانی روپیہ تگڑا،امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز امریکی ڈالر 17 پیسےسستا ہوا،انٹربینک میں ڈالرکم ہوکر 278روپے33پیسے پربند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام ہوا، 100انڈیکس 1ہزارپوائنٹس اضافےسےبند ہوا۔ انڈیکس 75ہزار878 پوائنٹس کی…