dhanaknews
کینسر کے علاج کا ایک اور جدید طریقہ دریافت
لندن : سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کے ذریعے اوسٹوسرکوما نامی ہڈی کے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محققین نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج…
پاکستانی طالب علم نے مصنوعی بازو تیار کرلیا
پاکستانی طالب علم نے مصنوعی بازو بنا کر دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کردیا، مذکورہ مصنوعی بازو مارکیٹ میں دستیاب بازؤں کی نسبت سستا اور پائیدار ہے۔ اردن میں مقیم 17 سالہ عبداللہ خواجہ نامی طالب علم…
بھارت کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، 19 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں قیامت خیز گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی، ریاست جھارکھنڈ، اوڈیشہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ہیٹ اسٹروک…
انسٹا گرام صارفین کیلئے دو نئے فیچر متعارف
میٹا نے انسٹا گرام پر صارفین کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی بڑی مشکل آسان کردی، اب صارفین کو لوگوں کی بد زبانی یا توہین آمیز سلوک سے نجات مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام نے…
امریکی صدر کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے نیا معاہدہ تجویز
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نیا معاہدہ تجویز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ اسرائیل کی جانب…
170 سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کا سرمایہ کاری کیلئے حتمی پلان تیار
اسلام آباد: (زاہد گشکوری، ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم) حکومتی سطح پر 170 سعودی اور پاکستانی کمپنیوں نے سرمایہ کاری کے لیے اپنا حتمی تیار پلان کر لیا۔ ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ 30 سعودی کمپنیوں…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے سربراہ سی آئی اے اہلکار ہیں، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے سربراہ امریکی سی آئی اے کے اہلکار ہیں۔ آئی پی پی کے رہنما…
ایف بی آر نے مئی2024میں مقررہ ہدف سے زائد محصولات جمع کرلئے
ایف بی آر نےمئی2024میں مقررہ ہدف سےزائد محصولات جمع کرلئے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق مئی میں مقررہ ہدف745ارب روپے کےمقابلے میں760ارب روپےجمع ہوئے۔رواں مالی سال کےپہلے11ماہ میں مجموعی محصولات جمع کرنےمیں31فیصد اضافہ ہوا۔ مئی کےمہینےمیں ڈومیسٹک ٹیکسزمیں43فیصدکامتاثرکن اضافہ…
پیٹرول 15.4 اور ڈیزل 7.9 روپے فی لیٹر سستا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی عوام…
‘پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں الگ روپ میں نظر آئے گی‘
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے میدان میں اترے گی تو الگ روپ میں نظر آئے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے…