0

پیٹرول 15.4 اور ڈیزل 7.9 روپے فی لیٹر سستا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔

خیال رہے کہ 16 مئی کو بھی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کی تھی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply