dhanaknews
13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ڈکیتی کے واقعات میں کمی…
81 وفاقی انٹرپرائزز، ڈویژن کی نجکاری کا حتمی پلان وزیراعظم کو پیش
اکیاسی وفاقی انٹرپرائزز کی نجکاری کا حتمی پلان وزیراعظم آف پاکستان کو پیش کردیا گیا ہے۔ وزارت نجکاری نے اپنا پانچ سال کا حتمی پلان تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، وزارت نجکاری اپنا نجکاری کا حتمی پلان خصوصی سرمایہ…
افغانستان کشتی ڈوب گئی ، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
افغانستان میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہو گئے ، 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے محکمہ اطلاعات…
پنجاب بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب روپے ہونیکا امکان
پنجاب کے آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق سے پنجاب کو 3700 ارب روپے ملنے کی توقع ہے،…
نامناسب رویہ ، وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار ، اڈیالہ جیل منتقل
عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر جوڈیشل مجسٹریٹ عادل سرور سیال برہم ہو گئے ،عدالت نے وفاقی…
سونا فی تولہ 1400 روپے سستا ہو گیا
ملک میں سونا فی تولہ 1400 روپے سستا ہو گیا۔ 1400 روپے کی کمی کے بعد سونا فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی جس…
چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
لندن: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلش…
دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ
دبئی کے لیے اس سال یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دبئی دنیا کے ان 10 سرفہرست سیاحتی مقامات میں شامل ہے جہاں موسم گرما کے دوران یورپی اور دیگر ممالک سے سیاح آتے ہیں۔…
اتھلیٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں شرکت کی اجازت مل گئی
کوچز نے اتھلیٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں شرکت کی اجازت دیدی۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل دو ایونٹس…
عوام کو ایک اور جھٹکا ، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی بجلی مہنگی ہم نیوز
عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا ،بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، یہ اضافہ جون، جولائی اور…