dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آگ خیبر پختونخوا کی حدود میں لگی ہے، آگ کے اسلام آباد کی حدود میں داخلے کو روکنے…

ولی عہد مقرر

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد…

بیریٹرک سرجری کیا ہے؟ فوائد زیادہ ہیں یا نقصانات؟

وزن میں کمی کیلیے کرائی جانے والی سرجری جسے میٹابولک اور بیریٹرک سرجری بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا آپریشن ہے جو نظام انہضام میں بھی تبدیلیاں لاتا ہے۔ بیریٹرک سرجری (Bariatric surgery) ان لوگوں کے لیے ہے جن کا…

بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

نیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز…

وفاقی سیکرٹری کو بدتمیزی کرنے پر پہلے سزا، پھر رہائی مل گئی

اسلام آباد: عدالت نے وفاقی سیکریٹری کو بدتمیزی کرنے پر 15 یوم قید اور جرمانے کی سزا سنائی تاہم غیر مشروط معافی مانگنے پر معطل کر دی۔ سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ عادل سرور سیال نے عدالت میں نامناسب رویہ اختیار…

تم بات کرو گے یا قبر تک پیچھا کرو گے ؟ مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آج وہ کہتے ہیں اُن سے بات کریں گے جن کا میں قبر تک پیچھا کروں گا۔ تم بات کرو گے یا قبر تک پیچھا کرو گے ؟ وفاقی…

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں اضافی وزارتیں مانگ لیں

لاہور: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ بیک ڈور…

تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غورہے۔  رانا ثنا اللہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ پارلیمانی…

بابر اعظم کی اے بی ڈیولیرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈیولیرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈیولیرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر بابر اعظم سے گفتگو کی اور ان سے…

نیپرا نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی ہےجس کی وجہ سےعام صارفین کو بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے لیے ملنے والا ریلیف ختم ہو گیا. دستاویزات کے مطابق صارفین بجلی…