dhanaknews
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
لاہور(این این آئی)امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں ، مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب رائو اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی…
ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں، وفاقی وزیرپیٹرولیم
وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں غریب آدمی کا کیا قصور ہے ، غریب پر مہنگائی کا بوجھ…
ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے بریک اپ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ملائیکہ اروڑا کے منیجر نے…
پنجاب پولیس کا مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب پولیس نے مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ کر لیا، منصوبے پر 56 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ پولیس حکام کے مطابق سمارٹ تھانے لاہور، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر 28 شہروں میں…
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس لائیونشر نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کیس لائیونشر نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل کی لائیو اسٹریمنگ میں دلچسپی کی…
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ
ریاض(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ترجمان پی آئی اے…
وزیر اعظم نے مجھے خاص طور پر انسانی حقوق کا قلمدان سونپا ہے، وزیرقانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، انہوں نے اقلیتوں کے حقوق پر سوموٹو لیا ۔ نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ، تلاش شروع
اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہو گئیں ، پولیس نے تلاش شروع کر دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا پرس گھر پر چھوڑ کر 11 بجے باہر گئی تھیں…
شبھمن گل اور ردھیما پنڈت کی شادی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آگیا
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبھمن گل سے شادی کی افواہوں پر بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل آگیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اداکارہ ردھیما پنڈت اس سال کے آخر…
اسلام آباد، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے فیصلہ عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال دیا۔…