dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یو اے ای نے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت دیدی۔ یو اے ای حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت ہے ،گولڈن اقامے…

محمد رضوان نے اپنی محبت پانے کیلیے کیا کیا؟ لو اسٹوری خود سنا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اپنی لو اسٹوری سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کرنے کے…

سریے کی قیمت میں بڑی کمی

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت میں اب تک مجموعی طور پر 13 ہزار روپے…

امریکی ٹیم میں کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا نے فاتحانہ آغاز کر کے اپنے عزائم ظاہر کر دیے ہیں یہ ملک پہلی بار میگا ایونٹ میں شرکت اور میزبانی کر رہا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ…

بیس ٹیمیں ٹورنامنٹ تک کیسے پہنچیں؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔ آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا…

ایران انتخابات

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد 28 جون کو ہونے والے ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے 17 امید واروں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ علما کی زیر قیادت امیدواروں کی جانچ کرنے والا ادارہ گارجین کونسل…

کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم پاپوا نیوگنی

ٹیم پاپوا نیوگنی وہ ٹیم ہے جو دوسری بار کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک ہو رہی ہے جس نے میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے بڑی ایسوسی ایٹس ٹیموں کو ہرایا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…

جسٹس بابر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس کل 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل…

سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ  کی گئی جبکہ  گہرائی 95…

بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے امریکا پہنچ چکی ہے…