dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ حج نے…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر…

پاکستان کی ترقی کے لیے مذاکرات بہترین راستہ ہے، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ عوام کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے دن رات محنت کررہےہیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ اتحادی جماعتیں ہیں،پاکستان کی ترقی کے لیے مذاکرات بہترین…

ورلڈکپ کے آغاز پر ہی بنگلادیش کو بڑا دھچکا

بنگلا دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو نیویارک میں وارم اپ فیلڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کے تیز رفتار سپیئر ہیڈ شرف الاسلام ورلڈ کپ 2024 کے ٹیم…

مرزا غالب کو کلکتے میں وہ پذیرائی حاصل نہ ہو سکی جس کے وہ مستحق تھے۔

برصغیر کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب ہمہ گیر شخصیت کے حامل تھے، اس دور کے مروجہ علوم پر انھیں مکمل عبور حاصل تھا۔ تاہم ان کی وجہِ شہرت شاعری تھی جو دو صدیاں گزرنے کے بعد بھی…

پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے…

شاہین شاہ آفریدی اہم لیگ سے دستبردار ہو گئے

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کو لیگ میں ویلش فائر کی نمائندگی کرنا تھی۔ ویلش فائر نے شاہین شاہ آفریدی سے ایک لاکھ پاؤنڈ کا معاہدہ کیا تھا۔ دی…

لاہور، گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف

جوہر ٹاؤن لاہور میں نجی گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس نے رہائش پذیر لڑکی کے چچا کی مدعیت میں ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر کے مطابق خفیہ کیمرہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں؟ سابق کرکٹر کا انتباہ –

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا امریکا میں آغاز ہوچکا ہے جن میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے کئی نوآموز ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024…

وفاقی بجٹ،تنخواہ دار افرادکوبڑی خوشخبری سنا دی گئی

تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری موخر کر دی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کیلئے ٹیکس تجاویز سے متعلق گزشتہ اجلاس میں وزیراعظم نے…