dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے کے رہنما تنویر اسلم راجہ کو  گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے تنویر اسلم راجہ پر ریلی نکالنے، اہم شاہراہ بند کرنے اور پولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی کا الزام ہے،تنویر اسلم راجہ نے مین…

اسلام آباد، 2 سعودی شہریوں کے ساتھ واردات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  2 سعودی شہریوں کے ساتھ واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانہ مارگلہ کی حدود میں مسلح ملزمان دو سعودی شہریوں  سے دو آئی فون  لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔رہزنی کی واردات کامقدمہ تھانہ مارگلہ…

گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی

مسجد نبوی ؐ میں گذشتہ ہفتے کے دوران 78 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ نمازیوں اور زائرین نے نماز ادا کی اور روضہ رسولؐ پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے انتظامی امور کی…

ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا

ویسٹ انڈیز نے روسٹن چیس کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں پاپوانیوگنی کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاپوانیوگنی نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف…

بڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائد

بڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس بڑی الائچی کے بڑے فوائد…

پیر کو ملک کے کس کس حصے میں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ،اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار،شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں…

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ، آن لائن فروخت

 ہیکرز نے برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ…

اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

سنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے چینی کھلاڑی…

اٹلی کا قومی دن، سفارتخانے میں کیک کاٹا گیا

اٹلی نے یوم جمہوریہ کی 78 ویں سالگرہ منائی۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر، صدر سرجیو میٹاریلا نے اتوار کو روم میں روایتی چادر چڑھائی۔چیمبر اور سینیٹ کے صدورسمیت وزیر اعظم جارجیا میلونی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔…

النصر کی شکست پر رونالڈو کی زارو قطار رونے کی ویڈیو وائرل

دنیا کے معروف ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فائنل میں اپنے کلب النصر کی شکست پر زارو قطار روپڑے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کنگز کپ کے فائنل سعود عرب کے الہلال النصر کلب کے درمیان کھیلا گیا، مقررہ وقت تک…