dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کس میں کتنا ہے دم؟ چوکرز کے نام سے مشہور ٹیم جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ دنیائے کرکٹ کی ایک مضبوط ٹیم ہے جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں گروپ ڈی میں شامل ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہوچکا ہے جس میں شریک 20…

آئی ایم ایف نے ترقیاتی پلان مانگ لیا

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے سالانہ ترقیاتی پلان طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ چاروں صوبائی حکومتیں اپنے ترقیاتی فنڈز کی سیکٹر وائز تقسیم کی…

بھارت کے گوتم اڈانی ایک مرتبہ پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے

بھارت سے تعلق رکھنے والے اڈانی گروپ کے گوتم اڈانی نے مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ چھین لیا۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایشیا کے امیر ترین افراد میں بھارت کے گوتم اڈانی سرفہرست…

کینیڈین ٹیم سے متعلق حیران کن انکشاف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا سے افتتاحی میچ ہارنے والی کینیڈا ٹیم کے بارے میں دلچسپ انکشاف ہوا جس کو جان کر سب حیران رہ جائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا گزشتہ روز آغاز…

نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں نکاح کیس دوسری عدالت ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ ہائیکورٹ نے جج شاہ رخ ارجمند کی درخواست منظور کرتے ہوئے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں 12 سال بعد پہلا سُپر اوور ریکارڈ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں عمان اور نمیبیا میچ نے 12 سال بعد تاریخ دُہرا دی، ورلڈکپ کی تاریخ میں 2012 کے بعد پہلا سُپر اوور کھیلا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج عمان…

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹر کا کاؤ بوائے انداز اور موج مستی شائقین کو بھا گئی، ویڈیوز وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکا میں موجود ہے وہاں ٹیکساس میں سیر وتفریح کے دوران کاؤ بوائے بن گئے اور گھڑ سواری کا مقابلہ بھی دیکھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

سنی اتحاد کونسل

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس…

سری لنکا

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ، حکومت نے تمام اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی…

امریکی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ارب پتی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن عرف مسٹر بیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ارب پتی یوٹیو برجمی ڈونلڈسن نے بھارتی کمپنی ٹی سیریز کو…