dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

’فخر زمان جیسا کھیلتے ہیں، بابر اعظم ویسا نہیں کھیل سکتے‘

سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ فخر زمان جیسی شاٹس کھیلتے ہیں ویسی شاٹس بابر اعظم نہیں کھیل سکتے۔ ایک مقامی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے پاکستان کی…

شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ دبئی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے کے موقع…

بابر اعظم پھلجڑی نہیں، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، رمیز راجا نے ایسا کیا کہہ دیا؟

پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر جو اکثر قومی کپتان کی مدح سرائی کرتے دکھائی دیتے ہیں ایک ٹی وی پروگرام میں بابر اعظم سے متعلق اہم بات کہہ دی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں جس میں رمیز…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ریٹرننگ افسران (آر اوز) کے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل پشاور ہائی کورٹ نے ضلع کرم میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر سماعت…

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے غائب کی گئی شادی کی تصاویر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے پھر سے…

سپریم کورٹ، چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ میں جاری سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ناخوشگوار جملوں کو تبادلہ دیکھنے کو ملا۔ کیس کی سماعت کے دوران…

مائیکل ڈیل

کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کو ایک دن میں تقریبا 12 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈیل کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں 31 مئی کو…

پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقت

ٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کا اعزاز پانے والی پاپوا نیوگنی (پی این جی) کی ٹیم سے جڑی ایک حقیقت سب کو چونکا دینے والی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں شریک 20…

عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا قوی امکان

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی کا کہنا تھا کہ سات جون غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پچیس گھنٹے ہونے کے…

یو اے ای نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی

متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی…