dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

مئی 2024میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ…

جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیر

ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا کی ٹیم 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی ٹیم آخری 19.1 اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی…

بابر اعظم نے کرکٹ کھیلنا کب اور کیسے شروع کی؟ بچپن کی کہانی سنا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ٹی وی شو میں اپنی کرکٹ کیریئر میں کی جانے والی جدوجہد بتا دی۔ بابر اعظم نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی…

مریض خود کو بیمار تصور کیوں نہیں کرتا؟

ڈپریشن ڈس آرڈر ایک پیچیدہ حالت ہے، یہ دکھی محسوس کرنے یا محض مشکل وقت سے گزرنے سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے، پوری دنیا میں ڈپریشن حیرت انگیز حد تک ایک عام بیماری بن چکی ہے۔ پہلے زمانوں میں لوگ…

کوئٹہ: کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے گیارہ کان کن جاں بحق

کوئٹہ میں سنجدی کے قریب کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے گیارہ کان کن جاں بحق ہو گئے۔ چیف مائنزانسپکٹر عبدلاالغنی کے مطابق کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث کان کن جاں بحق ہوئے۔ مرنے والوں میں…

کرکٹر چھکا لگاتے ہی چل بسا

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران بلے باز چھکا لگاتے ہی چل بسا جس کی ویڈیو مںظرعام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بلے باز نے جیسے ہی…

کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سماعت کے دور ان چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی باتیں نہ کی جائیں۔پیر کو…

بابر اعظم نے اعظم خان کا بھی نیا نام رکھ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اکثر کھلاڑیوں کے درمیان دوستی کافی گہری ہوتی ہے اور وہ میدان یا پریکٹس…

پاکستان نے کینیڈا کو آؤٹ کلاس کردیا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو باآسانی ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ پہلے کوارٹر میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا جبکہ دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے دو ایک کی سبقت حاصل…

سرکاری وسائل سے افسر کا پوراخاندان یورپ منتقل، پناہ کی درخواست

اسلام آباد: وزارت خارجہ نےسرکاری افسر کی بیرون ملک پناہ لینے کے معاملے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کیخلاف سخت ایکشن کی درخواست کردی۔  سرکاری ذرائع نے ہم انویسٹگیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ…