dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عمران خان کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق…

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ سے چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ 8 جون کو اختتام پذیر ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف 4…

کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ جلد پاکستان کا دورہ کروں۔ ویٹی کن سٹی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی…

آٹا، میدہ، روٹی ، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی، وزیر خوراک

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں آٹا، میدہ، روٹی، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روٹی، نان، ڈبل روٹی، رسک،…

پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت، باقی پارٹیز بوقتِ ضرورت بنیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت تھی، شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں، ہماری جماعت میں دیانتدار اور باصلاحیت لوگ شامل ہوں گے۔…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، فی بیرل آئل 74.18 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ برطانوی خام تیل…

لاہور، موسم خرابی کے باعث علامہ اقبال ایئرپورٹ آنے والی پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیا

لاہور میں رات گئے شدید آندھی کے ساتھ بارش کے باعث تین پروازیں منزل تک نہ پہنچ سکیں، دو کو ملتان جبکہ ایک پرواز کو اسلام آباد اتارا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی کراچی سے لاہور…

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کا فاتحانہ آغاز، یوگنڈا کو شکست دیدی

افغانستان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے یوگنڈا کو شکست دیدی، افغانستان کے 184 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 58 رنز بناسکی۔ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی…

پاک افغان تجارت ، کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ، ویزا کی شرط ختم

پاک افغان تجارت کیلئے کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ویزا کی شرط ختم کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور ارباب قیصر حمید کے مطابق  کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کو دونوں ممالک نے پہلی بار پاسپورٹ…