dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا، ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی

کراچی، افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے معاملے پر تحقیقات…

بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست لارجر بینچ

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست لارجر بینچ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی، پی…

لوک سبھا انتخابات کے ابتدائی نتائج، کانگریس اتحاد نے 234 نشستیں اپنے نام کرلیں

بھارت میں جاری دنیا کے سب سے طویل اور مہنگے ترین انتخابات میں کانگریس اتحاد نے نریندر مودی کی بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بڑا دھچکا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی نتائج میں مودی کی بی…

نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟

نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچز کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جبکہ ڈراپ ان پچوں پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ نیویارک میں کل آٹھ میچ کھیلے جائیں گے…

میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نے93 سال کی عمر میں پانچویں شادی رچا لی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں میڈیا کی دنیا کے ٹائیکون رابرٹ مردوخ نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی شادی کا اعلان ان کے ملکیتی میڈیا کمپنی نیوز کارپ کے اخبارات…

شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد، ریمانڈ میں 10 جون تک توسیع

مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسیر شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گزشتہ…

وزارت خارجہ

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں ، پی ٹی آئی حکومت میں سائفر کاپیاں سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ آفس کو ارسال کی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ…

واٹس ایپ نے نئے فیچر میں صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک اور زبردست فیچر پیش کر دیا ہے۔ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کے لیے ’فیورٹ چیٹ فلٹر‘ کا اضافہ کیا جا رہا…

پی آئی اے کا سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والے مسافرو ں کو خوشخبری سنا دی، کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس…

کراچی، صورتحال برداشت سے باہر، اسلحہ رکھنے کی اجازت دیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری اسلحہ رکھ کر اپنا دفاع خود کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں…