dhanaknews
’ویرات کوہلی سے اوپننگ کروائیں یا پھر نہ کھلائیں‘
سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم ویرات کوہلی سے اوپننگ کروائے یا پھر انہیں نہ کھلائے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ…
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ بڑی تعداد میں…
بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے۔…
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے
قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ…
قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ ا گیا
ڈائریکٹوریٹس جنرل I&I-IR حیدرآباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کے مطابق رحمان انٹرپرائزز کے خلاف 10 ارب روپے اور زیڈ اے امپکس کے…
اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
باربا ڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹش کپتان رچی بیرنگٹن نے…
پنجاب بھر میں ایک لاکھ تک نوکریاں فراہم کریں گے، وزیراعلی پنجاب
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ایک لاکھ تک نوکریاں فراہم کریں گے، اگر کسی کو ڈومیسائل، ای اسٹام پیپر، میرج سرٹیفکیٹ، طلاق سرٹیفکیٹ کی رجسٹریشن ، پراپرٹی ٹرانسفر، نئی گاڑی کی رجسٹریشن یا…
ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی، 2 ہاکی پلیئرز کو ملازمت مل گئی
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر نے وفد کیساتھ وفاقی مشیر راناثنااللہ سے ملاقات کی جب کہ نیشنزکپ کے مقابلوں میں شریک…
ناگہانی قدرتی آفات سے بچاؤکیلئے ہمہ وقت نگرانی کی جار ہی، چیئرمین این ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے کی جانب سے قومی مون سون کوآرڈینیشن کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مون سون کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان کی جانب سے مون…
سری لنکا کیلیے پریشان کُن صورتحال، آئی سی سی سے احتجاج
لاجسٹک اور سفری شیدول سے پریشان سری لنکا نے آئی سی سی سے تحریری احتجاج کیا ہے۔ سری لنکا مینیجر کے مطابق میامی ائرپورٹ پر سات گھنٹے انتظار کرنا پڑا اور نیویارک میں میچ کھیلنے کے فوراً بعد ڈیلس کی…