dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ بارباڈوس میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ…

محکمہ موسمیات کی ذی الحج کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ذی الحج کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی۔ 7 جون کو چاند…

اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 109 رنز کا ہدف

بارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے بارش سے متاثرہ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے مقررہ دس اوورز میں…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی جس وقت کہیں گے مراد سعید باہر آئیں گے، نعیم حیدر پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ میں فیصل واوڈ ا کی کسی بات سے اتفاق نہیں کرتا، ملک کوقانون کے مطابق چلایا جائے۔ ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ”…

اسکاٹش کھلاڑی مائیکل جونز کے چھکے نے سولر پینل توڑ دیا، ویڈیو وائرل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کے خلاف اسکاٹش کھلاڑی مائیکل جونز کے چھکے سے سولر پینل ٹوٹ گیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 6.2 اوورز میں بغیر کسی…

ہماری سیاسی جماعت جون کے آخر میں آئے گی، مفتاح اس کا حصہ ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ہم نے سیاسی عدم استحکام کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی ،آج ہم ہر قسم کی تفریق کا شکار ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

بارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 6.2 اوورز میں بغیر…

سینئر رہنما کا انتقال،جے یو آئی(ف) سوگ میں ڈوب گئی

جے یو آئی(ف) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے مولانا عصمت اللہ کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے قلعہ سیف اللہ میں ادا کی جائے گی۔مولانا…

آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے،نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس بار بھی طے ہے کہ ہماری حکومت…

احمد شہزاد نے ویرات کوہلی سے موازنے پر خاموشی توڑدی

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد نے اپنا موازنا ویرات کوہلی سے کیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوشل میڈیا صارف کے سوال سے متعلق پوچھا گیا جس…