dhanaknews
ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔…
تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ
ایف بی آر کے مطابق لاہور سے 7 ہزار 297 تاجروں نے ایپ میں رجسٹریشن کرائی جبکہ کراچی سے 5 ہزار 599 اور راولپنڈی سے 3 ہزار 67 تاجر رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے…
سنجے منجریکر نے پاک انڈیا میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو خبردار کردیا
سابق ہندوستانی کرکٹر سنجے منجریکر نے اتوار 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو خبردار کیا ہے۔ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سابق انڈین کرکٹر سنجے منجریکر…
الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 40 جماعتوں کو نوٹس جاری کیا تھا ، طلب کی…
قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل منگل کو دو حصوں میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن…
ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپیہ تگڑا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی…
مکہ، درجہ حرارت کم کرنے کیلئے عرفات میں سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا
ایامِ حج قریب آتے ہی سعودی عرب میں عازمینِ حج کی سہولت کے لیے عرفات کے علاقے میں سڑکوں پر سفید رنگ کر دیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی نے مسجدِ نمرہ…
پاکستان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ
پاکستان کی برآمدات میں 3 سال بعد مئی 2024 کے دوران 19 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32 فیصد بڑھی…
صدر زرداری
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔ عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ زرداری نے…
سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان لوک سبھا انتخابات میں کامیاب
لوک سبھا انتخابات میں ترینمول کانگریس کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے والے سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے حلقہ بہارم پور سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طویل مدتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج…